قسم خدا کی شہا کامیاب ہو جاؤں۔ از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش)
قسم خدا کی شہا کامیاب ہو جاؤں از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش) تمہارے در پہ جو میں باریاب ہو جاؤں قسم خدا کی شہا کامیاب ہو جاؤں جو پاؤں بوسۂ پائے حضور کیا کہنا میں ذرّہ شمس و قمر […]