رضا اکیڈمی کی پچاس سالہ خدمات کی تقریبات کی پہلی جھلک مخدوم پاک ماہمی کے آستانے پر غوث پاک کی بارگاہ سے لائی ہوئی چادر شریف پیش کی گئ علمائے کرام کی شرکت
ممبئی، 9 اکتوبر 2026ء: رضا اکیڈمی ممبئی کی دینی، ملی، مذہبی، سماجی اور فلاہی خدمات کے پچاس سال مکمل ہونے کی مناسبت سے تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔اسی سلسلے کی پہلی جھلک کے طور پر 9 اکتوبر 2026ء کو قطبِ کوکن سرکار مخدوم پاک ماہمی علیہ الرحمہ کے آستانۂ عالیہ پر بارگاہِ غوثیت مآب


