جہاں بانی عطا کردیں از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش)
جہاں بانی عطا کردیں از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش) جہاں بانی عطا کردیں بھری جنت ہبہ کردیں نبی مختار کل ہیں جس کو جو چاہیں عطا کردیں جہاں میں ان کی چلتی ہے وہ دم میں کیا سے