نیپال میں سیلاب کی تباہ کاری، رضا اکیڈمی کے امدادی وفد کا تیسرے روز بھی دورہ متاثرین میں ضروری سامان اور نقد رقم تقسیم، بٹار میں لنگرِ رسول ﷺ کا اہتمام
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاری، رضا اکیڈمی کے امدادی وفد کا تیسرے روز بھی دورہ متاثرین میں ضروری سامان اور نقد رقم تقسیم، بٹار میں لنگرِ رسول ﷺ کا اہتمام تریشولی، نیپال، 18 ستمبر: نیپال میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رضا اکیڈمی کی جانب سے امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔ رضا اکیڈمی








