رضا اکیڈمی کی جانب سے مہاراشٹر کے سیلاب زدہ علاقہ وردبھ کے ضلع بلڈھانہ کے جلگاؤں و جامود کے ضرورت مندوں میں ریلیف تقسیم کیا گیا
رضا اکیڈمی کی جانب سے مہاراشٹر کے سیلاب زدہ علاقہ وردبھ کے ضلع بلڈھانہ کے جلگاؤں و جامود کے ضرورت مندوں میں ریلیف تقسیم کیا گیا امداد فرا ہمی پر لوگوں نے قائد محترم الحاج محمد سعید نوری صاحب کی خدمات کو سراہا پریشاں حال لوگوں کی مدد ہی ہمارا نصب العین ہے: الحاج …