جئے پور میں تحفظِ ناموسِ رسالت بورڈ کی عوامی بیداری مہم کا آغاز
پیغمبر محمد ﷺ بل بن جانے پر توہین کرنے والوں کے حوصلے پست ہوں گے۔ الحاج محمد سعید نوری سعید نوری کی پہچان تحفظ ناموسِ رسالت کے حوالے سے مشہور، اہلسنت و جماعت کے چوٹی کے علما ان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ (مولانا خالد ایوب مصباحی) جئے پور، راجستھان/ 7 مارچ: ’’پیغمبر محمد […]
جئے پور میں تحفظِ ناموسِ رسالت بورڈ کی عوامی بیداری مہم کا آغاز Read More »