غم ہستی نے ہمیں خون رلایا ہوگا۔ از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش)
غم ہستی نے ہمیں خون رلایا ہوگا از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش) جب کبھی ہم نے غم جاناں کو بھلایا ہوگا غم ہستی نے ہمیں خون رلایا ہوگا دامن دل جو سوئے یار کھنچا جاتا ہے ہو نہ ہو […]