صبا یہ کیسی چلی آج دشت بطحا سے۔ از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش)
صبا یہ کیسی چلی آج دشت بطحا سے از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش) صبا یہ کسی چلی آج دشت بطحا سے امنگ شوق کی اُٹھتی ہے قلب مردہ سے نہ بات مجھ سے گل خلد کی کر اے زاہد […]