کاش گنبد خضرا دیکھنے کو مل جاتا۔ از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش)
کاش گنبد خضرا دیکھنے کو مل جاتا از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش) داغِ فرقت طیبہ قلب مضمحل جاتا کاش گنبد خضرا دیکھنے کو مل جاتا میرا دم نکل جاتا ان کے آستانے پر ان کے آستانے کی خاک میں […]