بادۂ عشق مصطفےٰ۔ از: تاج الشریعہ جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش)
بادۂ عشق مصطفےٰ از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش) پی کے جو مست ہوگیا بادۂ عشق مصطفیٰ اس کی خدائی ہوگئی او ر وہ خدا کا ہوگیا کہہ دیا قاسم انا دونوں جہاں کے شاہ نے یعنی در حضور پہ
