Date: Thu 18 Apr 2024 /

18-Apr-2024 9-Shawaal-1445

بادۂ عشق مصطفےٰ۔ از: تاج الشریعہ جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش)

بادۂ عشق مصطفےٰ
از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش)

پی کے جو مست ہوگیا بادۂ عشق مصطفیٰ
اس کی خدائی ہوگئی او ر وہ خدا کا ہوگیا

کہہ دیا قاسم انا دونوں جہاں کے شاہ نے
یعنی در حضور پہ بٹتی ہے نعمت خدا

عرصۂ حشر میں کھلی ان کی وہ زلف عنبریں
مینہ وہ جھوم کر گرا چھائی وہ دیکھئے گھٹا

گردش چشم ناز میں صدقے ترے یہ کہہ تو دے
لے چلو اس کو خلد میں یہ تو ہمارا ہوگیا

Scroll to Top

Date: Thu 18 Apr 2024 /

18-Apr-2024 9-Shawaal-1445

Contact Details

Social Links

Moon Sighting

.