تاروں کی انجمن میں یہ بات ہو رہی ہے۔ از: تاج الشریعہ جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش)
تاروں کی انجمن میں یہ بات ہو رہی ہے از: تاج الشریعہ جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش) تاروں کی انجمن میں یہ بات ہو رہی ہے مرکز تجلیوں کا خاک در نبی ہے ذرے یہ کہہ رہے ہیں اس نور کے […]


