اندور میں حضرت معین میاں اور الحاج سعید نوری کا شاندار استقبال تحفظ ناموس رسالت ہمارا نصب العین ہے۔ سید معین میاں علم حدیث کو عام کرنا ہم سب کی ذمے داری ہے۔ الحاج سعید نوری
اندور۔ 24 جنوری 2021 دارالعلوم نوری اندور کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت کانفرنس و جشن ختم بخاری شریف نہایت ہی شاندار طریقے سے منعقد کیا گیا جس میں شہزادہ غوث اعظم حضور معین المشائخ حضرت علامہ مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ مقدسہ صدر آل انڈیا سنی جمعۃ العلماء و محافظ ناموس […]