کبھی رہتے وہ اس گھر میں۔ از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش)
کبھی رہتے وہ اس گھر میں از: جانشین حضور مفتی اعظم حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری، ازہری، بریلوی رضی اللہ عنہ ( سفینۂ بخشش) تلاطم ہے یہ کیسا آنسوؤں کا دیدۂ تر میں یہ کیسی موجیں آئی ہیں تمنا کے سمندر میں ہجوم شوق کیسا انتظار کوئے دلبر میں دل شیدا سماتا […]