روس یوکرین جنگ فوراً ختم ہو، سُنّی بلال مسجد میں علماء و ائمہ کی میٹنگ، جمعہ کو یومِ دعا منانے کی اپیل
روس یوکرین جنگ فوراً ختم ہو، سُنّی بلال مسجد میں علماء و ائمہ کی میٹنگ، جمعہ کو یومِ دعا منانے کی اپیل جنگ کے خاتمے اور عالمی امن عامہ کے لیے سید معین میاں اشرفی نے دعا فرمائی حکومت عالمی سطح پر قائدانہ کردار ادا کرے، مصالحت اور بقائے باہم کی کوششوں پر توجہ مرکوز […]