یونیفارم سول کوڈ پر اپنا نقطہ نظر درج کریں۔

یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر ردعمل۔ ہندوستان کے 22ویں لاء کمیشن نے ملک بھر میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) پر عوام کی رائے جاننے کے لیے مشاورتی عمل شروع کیا ہے اور 14 جون 2023 کو یہ پبلک نوٹس جاری کیا ہے۔ اس تاریخ سے 30 دنوں کے اندر (13 جولائی 2023 تک) شہریوں اور مذہبی تنظیموں کو اپنے تاثرات پیش کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔

یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا جواب دینے کے لیے، براہ کرم درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

Option 3