
رضا اکیڈمی کی فخریہ پیشکش
1500 سالہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر میلاد کانفرنس
انتظار کی گھڑیاں ختم، 15 اگست 2025 بروز جمعہ علما و مشائخ کی موجودگی میں ہوگی قرعہ اندازی (لکی ڈرا)۔
100 خوش نصیب حضرات مدینہ شریف (عمرہ) جانے کی کریں تیاری
تاریخ: 15 اگست 2025 بروز جمعہ
وقت: دوپہر 3 بجے تا شام 6 بجے
📍 مقام: سنی بلال مسجد، دو ٹاکی، ممبئی – 400008
زیرِ سرپرستی:
حضور معین المشائخ حضرت علامہ مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی معین میاں صاحب قبلہ
(سجادہ نشین آستانۂ عالیہ کچوچھہ مقدسہ و صدر آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء)
زیرِ قیادت:
محافظ ناموس رسالت، اسیرِ مفتی اعظم الحاج محمد سعید نوری صاحب قبلہ
(سربراہ رضا اکیڈمی و نائب صدر آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء)
ثنا خواںِ مصطفی ﷺ:
بلبلِ باغِ مدینہ حضرت مولانا احمد رضا نوری میاں صاحب قبلہ
(شہزادۂ اسیرِ مفتی اعظم)
کنوینر:
شہزادۂ اکبر اسیرِ مفتی اعظم محمد مصطفیٰ رضا نوری، امّن میاں
(منیجنگ ٹرسٹی رضا اکیڈمی)
ادائی:
محمد عارف رضوی
(سیکریٹری رضا اکیڈمی)
زیرِ اہتمام:
رضا اکیڈمی