
رضااکیڈمی کی عظیم پیش کش
1500, سوسالہ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے موقع پرمدینہ شریف کی حاضری صرف 15000, میں
رضااکیڈمی یہ اعلان کرتے ہوئےخوشی محسوس کزتی ہے کہ اس سال پندرہ سوسالہ جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے موقع پرسیرت مصطفی کتاب,1500 روپے میں خریدیں تمام خریداروں کے نام کا قرعہ ہوگا جن سو خوش نصیب حضرات کا نام قرعہ میں ائے گا وہ صرف 15000, ہزار روپے اداکرکے عید میلادالنبی مدینہ منورہ میں منائیں گے
کتاب خریدنے کے اخری تاریخ 30, جولائی 2025 تک ہے
سیرت مصطفی کتاب صرف رضااکیڈمی کے ہیڈ افس ممبئ میں ملے گی
پتہ رضااکیڈمی 52, ڈونتاڑ اسٹریٹ کھڑک پہلا منزلہ ممبئ 400009
9867874598 | 8097878717 | 9920762797
#RazaAcademy
Post Views: 26